قومی یکجہتی
معنی
١ - قومی اتحاد، قومی دوستی۔ "ایجوکیشنل کانفرنس نے . مسلمانوں میں قومی یکجہتی و ہم اآہنگی کا وہ صور پھونکا کہ تمام ملک خواب غفلت سے بیدار ہو گیا۔" ( ١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٣٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قومی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'یَکْجِہَتی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء میں "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں